نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عادل الجبیر نے منگل کو ریاض میں اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دعوی کیا تھا کہ سعودی عرب نے ایران کے حمایت باغیوں کے ہاتھ کاٹنے کے لئے یمن کے خلاف جنگ شروع کی تھی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے بے بنیادی اور حقیقت سے دور بیانات پر رد عمل ظاہ ...
عادل الجبیر نے بھی ایران کا ساتھ چھوڑنے کے لئے ماسکو کو یہ تجویز دی تھی کہ سوویت یونین کے دور میں خلیج فارس کے عرب ممالک کے توانائی کے شعبے کو اس کے کنٹرول میں دے دے گا لیکن اس تجویز کو بھی روس نے واضح طور پر مسترد کر دیا۔ بہر حال روس اس بات سے پوری طرح آگاہ ہے کہ ایران کی مشارکت کے بغیر وہ عل ...
عادل الجبیر اور صیہونی حکومت کے وزیر جنگ اویگڈر لبرمین نے اتوار کو میونخ سیکورٹی کانفرنس میں ایران و گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی تنقید کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ ایران، دہشت گردی کا حامی ہے۔ یہ بیان ایسی حالت میں ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب دونوں ہی علاقے میں تکفیری شد ...
عادل الجبیر نے کہا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاگل نہیں عمل پسند شخص ہیں۔ الوقت - سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاگل نہیں عمل پسند شخص ہیں۔
جرمن میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ امریکا سے ہمارے تعلقات میں مزید توسیع ہوگ ...
عادل الجبیر کی جانب سے اس طرح کا بین الاقوامی سطح پر ایرانوفوبیا کی پالیسی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ الوقت - ایسی حالت میں کہ حالیہ ہفتے کے دوران سعودی عرب نے حج اور زیارت کے ادارے کی با باضابطہ دعوت کے بعد ایرانی زائرین کے مناسک حج سے متعلق ایران کی شرائط پر گفتگو کے لئے وفد روانہ کرنے پر اتفاق کیا اور ...
عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعاون کے لئے ان کا ملک شام میں بری فوج بھیجنے کو آمادہ ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعاون کے لئے ان کا ملک شام میں بری فوج بھیجنے کو آمادہ ہے۔
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے منگل کو جرمنی کے ایک اخبار سے گفتگو م ...
عادل الجبیر کے بغداد کے دورے کو اچانک ہی کہا جائے گا کیونکہ کئی سال بعد بغداد میں سعودی عرب کے پہلے سفیر سامر السبہان کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ سے یہ کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی تھی اور سعودی عرب انہیں واپس بلانے پر مجبور ہو گیا تھا۔
اس نامور عرب مبصر کا کہنا ہے کہ کچھ چیزوں کی وجہ سے سعودی عر ...
عادل الجبیر سے ملاقات کی تھی؟ کہا کہ میں اس خبر کی تردید کرتا ہوں۔
انہوں نے سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر کے اس دعوے پر کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے کیوں نہيں ہوتے؟ کہا کہ سعودی عرب اور دہشت گرد جہاں پر دھماکے کر سکتے ہیں اور دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دے سکتے ہیں، وہاں پر ان کی پرورش ہوئی ...
عادل الجبیر نے عراق کا اچانک دورہ کیا، یہ دورہ بھی خود میں بے نظیر تھا کہ سعودی عرب کےوزیر خارجہ نے 27 سال بعد عراق کا دورہ کیا۔
اس سوال کے جواب میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ دورے علاقے میں سعودی عرب کے نئے کردار کے تناظر میں انجام پا رہے ہیں جن کے دو پہلے ہیں اقتصادی اور سیاسی۔ اقتصادی ...
عادل الجبیر کے دورہ عراق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سفر امریکہ کے اشارے پر انجام پایا اور عراقی قوم نے اس سفر کا خیر مقدم نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ جس نے دمشق اور حلب کو تباہ کر دیا وہ موصل کی آزادی کا ارادہ رکھتا ہوگا۔